سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

Share

ملتان میں سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔جاوید ہاشمی کے 2 دامادوں کے خلاف بھی بجلی چوری کے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کے حکام کے مطابق مقدمات ایس ڈی او میپکو کی مدعیت میں درج کیے گئے ہیں۔حکام کے مطابق جاوید ہاشمی کے گھر کی بجلی ہفتے کی شام کاٹ دی گئی تھی

Check Also

سپریم کورٹ کا عمران خان کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

Share سپریم کورٹ نے عمران خان کے آنکھوں کے علاج اور طبی سہولیات سے متعلق …