ایران کا بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Share

ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب تک جارح امریکا موجود رہے گا، تیل و گیس خطے سے باہر نہیں جائے گا، امریکا کے جارحانہ اقدامات کا آبنائے ہرمز کھلنے میں تاخیر کے سوا کوئی نتیجہ نہیں۔ایرانی پاسداران انقلاب نے مزید کہا کہ کویت کی علی سالم ایئربیس میں ڈرون لانچنگ پیڈ کو نشانہ بنایا گیا ہے، کویت میں حملے ایران پر امریکی حملوں کے جواب میں کیے گئے۔

Check Also

وطن کے انچ انچ کا دفاع کریں گے: ایرانی صدر کا ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل

Share ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں پر ردعمل دیتے …