امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، ایک جنرل لائسنس بھی جاری کر دیا

Share

امریکا نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں اور ایک جنرل لائسنس جاری کر دیا۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیوں کا ہدف متعدد افراد، ادارے اور بحری جہاز ہیں، جنرل لائسنس ونڈ ڈاؤن سرگرمیوں، محدود حفاظتی اور ماحولیاتی لین دین کی اجازت دیتا ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ جنرل لائسنس 14 جولائی کو عائد پابندیوں میں شامل کارگو کو اتارنے کی اجازت دیتا ہے۔

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …