ایران، امریکہ حالیہ جھڑپوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل ایک بار پھر مہنگا

Share

امریکہ کے ایران پر حملوں اور ایران کی آبنائے ہرمز بند کرنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔بین الاقوامی معیار کے حامل برطانوی خام تیل کی قیمت میں 3 اعشاریہ 75 فیصد اضافہ ہو گیا، جس کے بعد برطانوی خام تیل 78 اعشاریہ 86 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔دوسری جانب امریکی خام تیل کی قیمت 3 اعشاریہ 65 فیصد بڑھ گئی، جس کے بعد قیمت 74 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، مربن خام تیل کی قیمت بڑھ کر 73 اعشاریہ 25 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …