ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

Share

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز نے بھی اپنے عہدے سے علیحدگی کا فیصلہ کر لیا۔برطانوی اخبار کے مطابق 69 سالہ سوزی وائلز امریکی صدر کی کابینہ میں انتشار اور صدر ٹرمپ کی جانب سے توہین سے تنگ آگئی ہیں۔خیال رہے کہ سوزی وائلز 2015ء میں ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم سے ان کے ساتھ ہیں اور وائٹ ہاؤس میں چیف آف سٹاف کے اہم عہدے پر تعینات ہیں۔

Check Also

امریکی روایات ٹھاہ: 250 ڈالرز کے کرنسی نوٹ پر ٹرمپ کی تصویر چھاپنے کی تیاریاں

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر جلد ہی 250 ڈالرز کے امریکی کرنسی نوٹ …