یاہو حکومت غیرقانونی قابضین کی پشت پناہی کر رہی ہے، سابق اسرائیلی جرنلز

Share

سابق اسرائیلی جرنیلوں نے اسرائیلی حکومت پر مغربی کنارے میں غیر قانونی قابضین کے تشدد کی پشت پناہی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔اپنے بیان میں سابق اسرائیلی جرنیلوں نے کہا کہ اصل خطرہ قابضین کی کارروائیاں ہیں، ایران یا غزہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ قانون شکنی اسرائیل کی جمہوریت کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مسلح قابضین گھروں، مساجد اور دیہات کو آگ لگارہے ہیں۔اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال 3200 سے زائد فلسطینی قابضین کے حملوں میں بے گھر ہوئے

Check Also

ایران اپنے مفادات اور آزادی کی لڑائی لڑ رہا ہے، ولادیمیر پیوٹن

Share روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس سمجھتا ہے کہ ایران …