پاکستانی فیلڈ مارشل مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت رہے، امریکی اخبار

Share

امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا۔امریکی اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکہ معاہدے کے ڈرافٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے امریکہ اور ایران کے رہنماؤں سے مسلسل ملاقاتیں کیں۔نیویارک ٹائمز نے بھی لکھا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان مفاہمتی پیشرفت میں پاکستان کے فیلڈ مارشل نے کلیدی کردار ادا کیا، نیو یارک ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حالیہ دورہ ایران اعلیٰ سطح کی سفارتکاری قرار دیا۔

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …