
ننکانہ صاحب میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ ترجمان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق سی سی ڈی ٹیم پر مشکوک افراد نے رکنے کے بجائے فائرنگ کی گئی، ملزمان 28 ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے۔ ترجمان سی سی ڈی کے مطابق تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، جو دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔ ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved