ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے، کاملہ ہیرس

Share

سابق امریکی نائب صدر کا ملہ ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کو ایران جنگ میں دھکیلا۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایران جنگ کا فیصلہ امریکی عوام کی خواہشات کے برعکس ہے۔کاملہ ہیرس نے کہا کہ ٹرمپ ایسی جنگ میں دھکیلے گئے ہیں جس میں امریکی عوام کوئی دلچسپی نہیں رکھتے

Check Also

ایران کے امریکی فوجی اڈوں پر جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے بیلسٹک میزائلوں کو نشانہ

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …