امریکی و اسرائیلی جنگی طیاروں کی تہران میں شدید بمباری

Share

امریکی اور اسرائیلی جنگی طیاروں کی تہران سمیت دیگر شہروں پر شدید بمباری، اسرائیلی فوج نے تہران میں ایرانی لڑاکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔اصفہان میں ایرانی بیلسٹک میزائل تنصیب کو نشانہ بنایا، ایران کی آب دوز سمیت متعدد بحری جہاز تباہ کرنے کے دعوے بھی کیے جارہے ہیں۔6 روز سے جاری حملوں میں ایرانی شہدا کی تعداد ایک ہزار پینتالیس ہوگئی ہے، جبکہ اسرائیلی فوج کے مطابق اسرائیلی فضائیہ ایران پر 5 ہزار ٹن سے زیادہ گولا بارود برسا چکی ہے

Check Also

امریکا کو اپنے جرائم پر پچھتاوا ہونے تک اس کی افواج پر حملے جاری رہیں گے: ایران

Share ایران نے خطے میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں اور ڈرون سے جوابی حملے …