
بلوچستان کے علاقے ہرنائی کے پہاڑی علاقے سے 4 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں کو پہاڑی علاقے میں لاشیں نظر آئیں جس کی اطلاع ضلعی انتظامیہ کو دی گئی۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام لاشیں شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ہرنائی اسپتال منتقل کردی گئی
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved