اسموگ: لاہوری غیرضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، انتظامیہ

Share

اسموگ کے باعث لاہور میں شہریوں کو غیرضروری طور پر گھروں سے باہر نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔اسموگ مانیٹرنگ سینٹر کے مطابق مشرق سے آنے والی ہواؤں کی زد میں آج اوسط ‘اے کیو آئی’ 195 سے 210 تک رہنے کا امکان ہے۔صبح کم درجہ حرارت کے باعث آلودہ زرات زیادہ دیر فضا میں معلق رہیں گے، زیادہ فضائی آلودگی کی زد میں آنے والے علاقوں میں اینٹی اسموگ گنز استعمال کی جائیں گی

Check Also

پنجاب کے دریاؤں میں 20 سے 24 تک سیلاب کا الرٹ جاری

Share پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 20 سے 24 جولائی کے دوران دریائے چناب، جہلم، …