شہباز شریف کی لندن سے پاکستان واپسی ایک بار پھر مؤخر

Share

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے لندن سے پاکستان واپسی کے لیے نجی پرواز کے ذریعے ہیتھرو ایئر پورٹ سے روانہ ہونا تھا۔ تاہم بعض وجوہات کی بنا پر پاکستان روانگی میں تاخیر کی گئی تھی وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں مزید ایک روز قیام بڑھا دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم نے آج رات لندن سے لاہور کے لیے روانہ ہونا تھا لیکن اب انکی پاکستان واپسی کل تک متوقع ہے

Check Also

شہناز گل پاکستانی ڈرامے کے او ایس ٹی کی مداح نکلیں

Share  بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان شہناز گل نے بگ باس …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *