لاہور میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہو گئیں

Share

لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں اسپتال کی لفٹ گرنے سے 8 خواتین زخمی ہوگئیں۔ لفٹ گرنے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد مریض کی عیادت کے لیے اسپتال آئے تھے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمی خواتین کو جناح، میو اور دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ لفٹ گرنا ایک حادثہ ہے، کسی نے قانونی کارروائی نہیں کی

Check Also

عمران خان کی بہن نورین نیازی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

Share این سی سی آئی اے نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین …