سندھ اور پنجاب میں پولیس کا کچے میں کامیاب آپریشن

Share

پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیارحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواء کیا گیا تھا۔کشمور میں بھی کچے کے علاقے میں آپریشن کرکے تین مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تینوں مغویوں کو 20 روز قبل گاؤں نائچ سے اغواء کیا گیا تھا

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …