باپ بیٹے کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

Share

گوجرانوالہ میں ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد کی عدالت نے دہرے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم جہانزیب کو 2 بار سزائے موت سنادی اور 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیاعلاوہ ازیں عدالت نے عدم ثبوت پر 4 افراد کو مقدمے سے بری کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کر کے باپ بیٹے کو قتل کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar