کرم میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار زخمی

Share

وسطی کرم میں پولیس کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق وسطی کرم کے علاقے مرغان میں رات گئے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئےپولیس کے مطابق پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں متعدد دہشتگردوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔دوسری جانب علاقے میں آئے روز دہشتگردوں کے حملوں سے کافی خوف و ہراس پایا جاتا ہے

Check Also

کوہاٹ خودکش دھماکے کے بعد آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد جہنم واصل

Share کوہاٹ پولیس لائنز دھماکے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے …