سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری، پولیس کا پہلا نمبر

Share

سندھ میں 5 ماہ میں انسانی حقوق کی 1271 خلاف ورزیاں ہوئیں۔محکمہ انسانی حقوق سندھ نے گزشتہ 5 ماہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق صوبے میں سب سے زیادہ 786 شکایات پولیس کے خلاف رپورٹ ہوئیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو، تعلیم اور محکمہ محنت کے خلاف زیادہ شکایات رہیں، سندھ میں زیادتی کے 43 اور خودکشی کے 94 کیسز رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ صوبہ سندھ میں اغوا کے157 اور قتل کے 373کیسز رپورٹ ہوئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ پولیس کے خلاف شکایات پر آئی جی سندھ کو آگاہ کر دیا ہے

Check Also

علیمہ خان کے 14ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Share راولپنڈی میں 26 نومبر تھانہ صادق آباد احتجاج کیس کی سماعت ہوئی، انسداد دہشت …