بشریٰ بی بی کی عید پر اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات

Share

عید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل لایا گیا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا۔بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جیل ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی کو جونہی عمران خان کے سامنے لایا گیا تو دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا جس کے بعد پولیس بشریٰ بی بی کو اڈیالا جیل سے لیکر واپس بنی گالا لے گئی

Check Also

کراچی سو بچوں سے بد فعلی کا مجرم ساتھ سمیت گرفتار

Share کراچی میں پولیس کی ایسٹ انویسٹگیشن ون ٹیم نے ٹیپو سلطان کے علاقے میں …