آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیل کو کھلی دھمکی

Share

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کو دھمکی دے دی۔آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی حکومت اسرائیل نے ایرانی سفارتخانے پر حملہ کر کے غلطی کی۔ایرانی سپریم لیڈر نے کہا کہ اسرائیل کو سزا ضرور ملنی چاہیے اور ملے گی، عدازاں اسرائیلی وزیر خارجہ نے ایرانی سپریم لیڈر کو ایکس پر ٹیگ کر کے فوری ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر حملہ ایرانی سرزمین سے ہوا تو جواب ایرانی سرزمین کے اندر دیں گے۔واضح رہے کہ یکم اپریل کو اسرائیل کے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 ایرانی فوجی افسر شہید ہوہوگئے تھے

Check Also

دھند میں لاپتہ ہونے کے بعد پہاڑی علاقے سے طیارے کا ملبہ برآمد، تحقیقات شروع

Share – جکارتہ ( ویب ڈیسک )انڈونیشیا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ …