یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ نامزد

Share

پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کردیا۔چیئرمین پیپلز پارٹی سیکرٹریٹ سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔سینیٹ اجلاس 9 اپریل کو بلائے جانے کا امکان ہے جس میں نو منتخب ممبران حلف اٹھائیں گے۔ممبران کے حلف اٹھانے کے بعد اجلاس میں سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar