بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی، والد اعظم صدیق

Share

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیق نے کہا ہے بابر اعظم نے مجھ سے اجازت لے کر کپتانی چھوڑی تھی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کپتانی چھوڑتے وقت بابر نے صرف ایک لفظ کہا کہ اب سب اللّٰہ کے سُپرد ہے۔والد اعظم صدیق کا کہنا تھا کہ بابر اعظم نے اب مجھ سے اجازت لے کر کپتانی واپس لی ہے۔واضح رہے کہ پی سی بی نے ایک مرتبہ پھر بابر اعظم کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کیا ہے۔

Check Also

نئے صوبوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم آمنے سامنے

Share ںسندھ اسمبلی میں دوسرے عروج پر رہی، پیپلزپارٹی نے نئے انتظامی یونٹس کی مخالفت …