وفاق میں حکومت سازی : ایم کیو ایم کی ن لیگ کی مشروط حمایت

Share

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے ساتھ حکومت سازی میں مکمل ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ ہم حکومت سازی کے مشکل مرحلے میں ساتھ ہیں، ہم نے اپنی حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔دوسری جانب ایم کیو ایم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پارٹی نے حکومت میں شامل ہونے کے لیے (ن) لیگ سے تین نکاتی آئینی ترمیم پر حمایت مانگ لی ہے۔ترجمان کے مطابق دونوں جماعتوں میں حکومت سازی سے متعلق بات چیت اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

Check Also

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اہم ملاقات

Share سفارتی ذرائع نے مزید بتایا کہ فیلڈ مارشل سے ملاقات میں وزیر داخلہ محسن …