سعودیہ کی جانب سے زائرین کو مکہ، مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت دینے کا عندیہ

Share

حج کانفرنس کے دوران مباحثہ کرتے ہوئے سعودی وزیرِ حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق نے زائرین کو مزید سہولتیں دینے سے متعلق بیان دیا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ زائرین کو مکہ اور مدینہ میں نکاح پڑھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ڈاکٹر توفیق کا کہنا ہے کہ مکہ اور مدینہ سمیت مملکت میں سیاحتی پروگرام کا انعقاد بھی کیا جاسکتا ہے۔علاوہ ازیں حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا کہ 2023ء میں عمرہ زائرین کی اب تک کی سب سے بڑی تعداد نے عمرے کی سعادت حاصل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar