سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرکے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے

Share

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں سے بارودی مواد، 26 سیفٹی وائرز اور 8 ڈیٹونیٹرز برآمد کرلیے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ دہشتگردوں سے ممنوعہ پمفلٹ، 2 پستول اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہےگرفتار دہشتگردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ 7 روز کے دوران سی ٹی ڈی پولیس نے 387 کومبنگ آپریشن کیے۔ایک ہفتے میں 145 مبینہ دہشتگرد پکڑے گئے جبکہ 76 مقدمات درج کیے گئے

Check Also

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Share پرانی پولیس لائنز مسجد پر فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *