بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کی درخواست ضمانتِ منظور

Share

لاہور ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔خاور مانیکا کی رہائی سے متعلق درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی نے سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے خاور مانیکا کو 1 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے اُن کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔واضح رہے کہ اینٹی کرپشن نے خاور فرید مانیکا کو قبرستان کی زمین پر قبضے کے الزام میں گرفتار کیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar