سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر عدالت میں سرنڈر کر دیا

Share

نیب لاہور کے کیس میں نامزد ملزم سابق سینیٹر وقار احمد نے وطن واپسی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے سرنڈر کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار نے سابق سینیٹر وقار احمد کے خلاف کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق سینیٹر وقار احمد کی 10 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔عدالت نے ملزم کو لاہور کی متعلقہ احتساب عدالت میں 10 دن میں پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے نیب کو وقار احمد کی گرفتاری سے روک دیا

Check Also

ایل این جی نہ ملنے سے لوڈ شیڈنگ بڑھنے اور بجلی مہنگی ہونے کا خدشہ

Share اسلام آباد میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں بجلی …