حکومت نے وزارت صحت کو بھارت سے مچھر دانیاں خریدنے کی اجازت دیدی

Share

وزارت صحت کو62 لاکھ مچھردانیاں خریدنےو کے لیے مالی وسائل عالمی ادارہ گلوبل فنڈ فراہم کرے گا، گلوبل فنڈ کے مالی وسائل سے عالمی ادارہ صحت پاکستان کے لیے مچھر دانیاں خرید رہا ہے۔حکام نے کہا کوشش کریں گے مچھر دانیاں جلد از جلد براستہ روڈ واہگہ بارڈر پاکستان آجائیں تاہم 62 لاکھ مچھردانیاں نومبر کے وسط تک پاکستان آجائیں گی۔حکام کا کہنا تھا کہ پاکستان کے 32 سیلاب زدہ اضلاع میں ملیریا نے تباہی پھیلا دی ہے جہاں ملیریا میں مبتلا بچوں کے علاج میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں، اس وقت سیلاب زدہ علاقوں میں ملیریا سب سے بڑا پبلک ہیلتھ ایشو بن کر سامنے آرہا ہے

Check Also

یاسمین راشد کی طبیعت ناساز، سروسز اسپتال منتقل

Share پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی کوٹ لکھپت …

One comment

  1. Trong bài viết này, chúng ta sẽ khám phá chi tiết, từ các sản phẩm cá cược, chương trình khuyến mãi, đến lý do tại sao trở thành lựa chọn hàng đầu của người chơi tại Việt Nam. Chúng ta cũng sẽ tìm hiểu cách tham gia, mẹo chơi hiệu quả và các tính năng nổi bật khiến 888slot app nổi bật trên thị trường cá cược trực tuyến. TONY05-09

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *