تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی وصیت سامنے آگئی October 23, 2022 Share پنجاب کے وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کی وصیت سے متعلق بتا دیا ۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ عمران خان نے وصیت کی ہے کہ مرنے کے بعد ان کے اثاثے نمل یونیورسٹی اور شوکت خانم کو دیے جائیں