پنجاب کے مختلف شہروں سے 7 دہشتگرد گرفتار

Share

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے7 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیاترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گوجرنوالا سمیت 4 شہروں سے 7 دہشت گردگرفتار کیے گئے ہیں، دہشت گردوں کو ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی،گوجرانوالا اور ساہیوال سے گرفتارکیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان سے بارودی مواد، اسلحہ اور خودکش جیکٹ بنانےکا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔

Check Also

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا کردیا گیا

Share وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *