ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 4 میچز میں 9 وکٹیں لینے والے انگلش فاسٹ بولر مارک ووڈ کی پاکستان کے خلاف فائنل میں شرکت متوقع ہے جس سے انگلش بولنگ لائن مضبوط ہو جائے گی۔ انگلینڈ کے فاسٹ بولر مارک ووڈ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بڑے …
Read More »World
سڈنی پہنچنےوالی کروز شپ میں کوروناکے 800 کیسزسامنےآگئے
آسٹریلیا کے شہر سڈنی پہنچنے والی کروز شپ میں کورونا کے 800 کیسز سامنے آنے ہیں، کروز شپ نیوزی لینڈ سے روانہ ہوا تھا جس میں عملے اور مسافروں سمیت 4600 افراد سوار تھے۔اتنی بڑی تعداد میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد وزیر داخلہ نے ہفتے کو عوام کو …
Read More »قطر: بھارتی بحریہ کے8 افسران جاسوسی کے الزام میں گرفتار
اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں بھارتی بحری فوج کے 8 سابق افسروں کو قطر میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان کی یہ گرفتاری قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں عمل میں لائی گئی ہے۔ جمعہ کے روز پہلی بار یہ اطلاعات …
Read More »عمران خان سےسخت سوال پوچھنے والی جرمن صحافی کو قتل کی دھمکیاں
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن صحافی و ٹی وی اینکر نے کہا ہے کہ انہیں کئی بار سوشل میڈیا پر جنسی زیادتی اور قتل کی دھمکیاں مل چکی ہیں۔جرمن ٹی وی کی خاتون اینکر میلیسا چان (Melissa Chan) نے ٹوئٹر پر اپنے تمام …
Read More »صوبائی گورنر کامذاق اڑانے پر2کامیڈینز کو عدالت کےٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا
نائجیریا کے صوبائی گورنر کا مذاق اڑانے پر دو کامیڈینز کو عدالت کے ٹوائلٹ صاف کرنے کی سزا سنا دی گئی۔ ریاست کانو کے عدالتی ترجمان نے کہا کہ عیسیٰ محمد اور نذیفی محمد کو گورنر کے خلاف توہین آمیز باتیں کہنے پر 20 20 کوڑے مارے گئے۔ترجمان کا کہنا …
Read More »ڈی این اے سیمپل کےلیے ارشدشریف کےجگرکے ٹکڑے،ہاتھ کےایک یادو ناخن نکالےگئے،کینین صحافی کا دعویٰ
ارشد شریف پر انکی موت سے قبل تشدد، ہاتھوں کی انگلیوں کے ناخن کھینچے جانے، پسلیاں ٹوٹنے سمیت مبینہ تشدد کے الزامات کے بعد کینین صحافیوں نے صحافی ارشد شریف کے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر اعتراض اٹھا دیئے ہیں ، کینیا کے تحقیقاتی صحافی برائن ابویا نے دعویٰ کیا کہ …
Read More »منی لانڈرنگ کیس: اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی ضمانت میں توسیع
منی لانڈرنگ کیس میں بھارتی اداکار جیکولین فرنینڈس کے خلاف درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دہلی کی عدالت نے جیکولین فرنینڈس کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 15 نومبر تک موخر کیا ہے۔ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی عبوری ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع دی …
Read More »ڈیلی میل کیس میں برطانوی عدالت نے شہباز شریف کی حکم امتناع کی درخواست خارج کر دی
برطانیہ کی عدالت میں شہباز شریف کی برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف کرپشن الزامات کے تحت شائع شدہ سٹوری حکم امتناعی کی درخواست کو خارج کر دیا ہے، مقدمے میں ڈیلی میل 9 بار عدالت سے تاریخ لے چکا ہے اور اب شہباز شریف کے وکلا نے عدالت سے …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پلیئر آف دی ٹورنامنٹ، امیدواروں کی فہرست میں دوپاکستانی کرکٹر شامل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لئے آئی سی سی نےامیدواران کی فہرست جاری کردی ہے ۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے لیے 9 کھلاڑیوں کی نامزدگی کی فہرست جاری کی ہے آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے انتخاب کے لیے فینز …
Read More »راجیو گاندھی قتل کیس :بھارتی سپریم کورٹ نے تمام مجرموں کو رہا کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی قتل کے تمام 6 مجرموں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے اپنے اعلیٰ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے راجیو گاندھی کے قتل کیس میں گرفتار مجرموں کو 33 برس بعد رہا کرنے کا حکم جاری …
Read More »