بھارتی شہر حیدرآباد میں غیر معمولی واقعہ پیش آیا جہاں ایک کاروباری خاتون نے ٹی وی اینکر کو اغوا کرکے شادی کرنے کی کوشش کی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں مقیم ایک ویڈیو جاکی کو ایک کاروباری خاتون نے اغوا کیا جو ان سے شادی کی خواہشمند تھیں لیکن …
Read More »World
نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے ڈگری جلاکر خودکشی کرلی
بھارتی وجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان برجیش پال نے پولیس …
Read More »یمن کے حوثیوں کا اسرائیلی شہر پر ممیزائل حملہ
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے اسرائیل کے شہر ایلات کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔حوثی گروپ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے خلیج عدن میں “اسرائیلی جہاز” پر میزائل حملہ کیا ہے، بحیرہ احمر کے داخلی راستے کے قریب خلیج عدن …
Read More »ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ پوزیشنز میں کوئی پاکستانی جگہ نہیں بنا سکا
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …
Read More »دپیکا پڈوکون جَلد ماں بننے والی ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ جَلد اپنے پہلے بچے کو خوش آمدید کہنے والے ہیں۔بھارتی میڈیا ’دی ویک‘ کی رپورٹ کے مطابق دیپیکا پڈوکون کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش جَلد متوقع ہے۔یاد رہے کہ دیپیکا پڈوکون …
Read More »اداکار رتوراج سنگھ کی اچانک موت سے بھارت میں سوگ
معروف بھارتی ٹی وی اداکار رتوراج سنگھ کی دل کا دورہ پڑنے سے اچانک موت واقع ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رتوراج سنگھ کی عمر 59 برس تھی۔رتوراج سنگھ کی موت کی تصدیق اُن کے ساتھی اور عزیز دوست، اداکار امیت بہل کی جانب سے کی گئی ہے۔اداکار امیت بہل …
Read More »گھریلو جھگڑے پر ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشے دار جاں بحق
ایران میں ایک شخص نے اہلخانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کردیا.امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا، 30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے …
Read More »ناکارہ طیارہ پُر آسائش گھر میں تبدیل کر دیا گیا
روسی شہری نے ایک ناکارہ مسافر طیارے کو قیمتی اور آسائش سے بھرپور گھر میں تبدیل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین اس منفرد وِلا میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق روسی کاروباری شخصیت فیلکس ڈیمن نے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو ایک لگژری …
Read More »موزمبیق: کئی گرجا گھر، مسیحیوں کے مکانات جلا دئیے گئے
موزمبیق میں کئی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کے مکانات کو آگ لگا دی گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق موزمبیق کے کابودیلگادو صوبے میں کیے گئے حملوں میں کئی افراد قتل کر دیے گئے۔حملوں کے دوران کچھ افراد کو یرغمال بھی بنا لیا گیا، جبکہ سیکڑوں افراد بے گھر …
Read More »امریکی صحافی کی مصنوعی وڈیو نے سب کو حیران کردیا
امریکی صحافی نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی جانے والی اپنی وڈیو آن لائن شیئر کی ہے۔ اس وڈیو نے دنیا بھ رمیں لاکھوں افراد کو انتہائی حیرت سے دوچار کیا ہے۔لیری میڈووو کا کہنا ہے کہ اُس کی اصل وڈیو اور اس کی بنیاد پر تیار کی جانے …
Read More »