ناکارہ طیارہ پُر آسائش گھر میں تبدیل کر دیا گیا

Share

روسی شہری نے ایک ناکارہ مسافر طیارے کو قیمتی اور آسائش سے بھرپور گھر میں تبدیل کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ صارفین اس منفرد وِلا میں رہنے کی خواہش کا اظہار کر رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق روسی کاروباری شخصیت فیلکس ڈیمن نے بوئنگ 737 مسافر طیارے کو ایک لگژری پرائیویٹ وِلا میں تبدیل کیا ہے جس میں 2 بیڈروم، کچن، الماریاں،واش روم اور پول بھی موجود ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جہاز کے اندر بنایا گیا یہ خوبصورت گھر انڈونیشیا میں چٹانوں کے اوپر واقع ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیلکس ڈیمن نے ریٹائرڈ کیے گئے اس مسافر طیارے کو 2021ء میں خریدا تھا

Check Also

کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو روک لیا گیا

Share امریکی صدر ٹرمپ کی میری لینڈ رہائش گاہ کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود …