لندن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ایک گروپ نے جسٹس اطہر من اللہ پر لندن سکول آف اکنامکس کے باہر نعرے لگائے۔لندن سکول آف اکنامکس میں جج اطہر من اللہ پاکستانی طلباء کی دعوت پر شریک ہوئے تھے لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں نے جسٹس اطہر من …
Read More »World
سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام
برطانوی جوڑے نے سعودی عرب کی سرکاری حج ویب سائٹ پر رقم واپس نہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ لیسٹر کے محمد عمر اور اس کی اہلیہ راحمہ عمر کو یہ خدشہ لاحق ہے کہ ان کا 20 ہزار برطانوی پاؤنڈ کا حج ٹرپ ناکامی سے دوچار ہو جائے …
Read More »یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکا و برطانیہ کے حملے
امریکا اور برطانیہ نے یمن کی حوثی ملیشیا کے مزید 30 ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ اس مشترکہ فوجی کارروائی کا بنیادی مقصد یمنی ملیشیا کو اتنا کمزور کرنا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں اور عراق و شام میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کو نشانہ نہ …
Read More »’لوگ نہیں جانتے آپ پر کیا گزری ہے ، ثانیہ مرزا پھٹ پڑیں
شعیب ملک کی جانب سے دوسری شادی کے اعلان کے بعد بھی اس معاملے پرخاموشی اختیار کیے رکھنے والی ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی حالیہ پوسٹ نے دیکھنے والوں کو چونکا دیا ہے کیونکہ بھارتی ٹینس اسٹار اب کی بار ’بہت کچھ‘ کہہ گئی ہیں۔سابق کرکٹ کپتان اور …
Read More »ملازمت کے بغیر متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ حاصل کریں
یو اے ای گولڈن ویزا متحدہ عرب امارات میں طویل مدتی رہائش کے لیے ایک غیر معمولی موقع ہے، خاص طور پران لوگوں کے لیے جو ملازمت نہیں کرتے۔چاہے آپ ایک سرمایہ کار، کاروباری شخصیت، سائنسدان یا پھر طالبعلم ہیں، یہ پروگرام متحدہ عرب امارات میں خوشحال مستقبل کے لیے …
Read More »مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کہاں کہاں موجود ہیں؟
مشرق وسطیٰ میں امریکا کے فوجی اڈے کیوں موجود ہیں اور وہ کہاں ہیں؟ گزشتہ دنوں اردن میں ٹاور 22 نامی فوجی چوکی پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ یہ مقام مشرق وسطیٰ میں امریکا کے بہت سے اڈوں میں سے ایک ہے۔خبر رساں …
Read More »بھارتی عدالت نے انتہا پسند ہندوؤں کومسجد کے تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دے دی
بابری مسجد شہید کرنے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں نے مغلیہ دور کی ایک اور تاریخی مسجد پر قبضہ کرنے کی ٹھان لی۔بھارت میں ہندو درخواست گزاروں کو گیانواپی مسجد وارانسی میں پوجا کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ریاست اتر پردیش میں ایک اور تاریخی مسجد کو متنازع بنادیا گیا، …
Read More »امریکا نے ایچ ون بی ویزا کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دیں
امریکا نے ایچ 1 بی فارن ورک ویزا کی تجدید کے لیے ایک پائلٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے جس سے ہزاروں بھارتی ٹیک پروفیشنلز کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ایچ 1 بی ویزا ایک نان امیگرنٹ ویزا ہے جو امریکی کمپنیوں کو خصوصی شعبوں میں غیر ملکی کارکنوں کو …
Read More »سی سی ٹی وی ریکارڈنگ پبلک کرنے پر پابندی عائد
سعودی عرب میں سیکیورٹی کیمروں کے قانون سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی، قانون کے مطابق سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ پبلک کرنا ممنوع قرار دیا گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے سیکیورٹی کیمروں کے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے سخت سزاؤں کا عندیہ …
Read More »غزہ کے رہائشی علاقوں اوراسپتالوں پر اسرائیلی حملوں میں مزید 215 فلسطینی شہید
غزہ میں رہائشی علاقوں، اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیل کے حملے جاری ہیں جس میں مزید 215 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں سے فلسطینی شہداء کی مجموعی تعداد 26 ہزار 637 ہوگئی جبکہ 65 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔خبر رساں اداروں …
Read More »