World

سلمان خان مندر جاکر معافی مانگے، ورنہ مرنے کے لئے تیار رہے، لارنس بشنوئی

بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار لارنس بشنوئی کا کہنا ہے کہ اس کی زندگی کا مقصد ہی سلمان خان کو قتل کرنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لارنس بشنوئی نے سلمان پر زور دیا کہ وہ اس کے مذہبی گرو …

Read More »

شمالی کوریا کا مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تتجربہ، جاپان کا احتجاج

شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا، جاپان نے اپنی سمندری حدود میں میزائل کے گرنے کے بعد شدید احتجاج کیا ہے۔جاپان کے وزیر دفاع توشیرو انونے کے مطابق میزائل نے گرنے سے قبل 50 کلومیٹر کی بلندی پر 800 کلومیٹر تک …

Read More »

رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام 100 دروازے کھولنے کا اعلان

مسجد نبوی کی انتظامیہ کے مطابق رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے۔عرب میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں سکیورٹی امورکے نگران سعودالصاعدی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران زائرین کے استقبال کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔انہوں نے کہا …

Read More »

ایران میں مزار پرحملے کے جُرم میں 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

ایرانی عدالت نے مزار پر حملے کے جرم میں دو افراد کو سزائے موت سنائی ہے ، اس حملے میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔صوبہ فارس کے پراسیکیوٹر کاظم موسوی کے مطابق دونوں افراد کو زمین پرفساد پھیلانے اور قومی سلامتی کے خلاف کام کرنے کے الزامات میں قصوروارپایا گیا …

Read More »

لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کازلزلہ، 14افراد ہلاک

لاطینی امریکہ کے ملک ایکواڈور اور شمالی پیرو میں 6.8 شدت کازلزلہ آیا ہے ، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے ۔ایکواڈور اورشمالی پیرو میں چھ اعشاریہ آٹھ شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کے نتیجے میں ایکواڈورمیں 13 افراد ہلاک ہوئے جبکہ پیرو میں …

Read More »

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا ساڑھے 8 ارب ڈالر کے دفاعی سامان کی خریداری کا فیصلہ

خطے میں امن توازن بگاڑنے میں مصروف بھارت نے ساڑھے 8 ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور آرٹلری جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی۔ خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی فوج کیلئے ہتھیاروں کے …

Read More »

کینیڈا میں مشتعل شخص نے 2 پولیس اہلکاروں کوگولی مار کر خودکشی کر لی

کینیڈا کے شہر ایڈمنٹن میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا،ایڈمنٹن پولیس چیف کا کہنا ہے کہ دونوں پولیس اہلکار گھریلو جھگڑے کی شکایت پر مقامی اپارٹمنٹ گئے تھے ، اپارٹمنٹ میں پہنچنے پر مشتعل شخص نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد …

Read More »

موزمبیق اورملاوی میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 400 سے ہلاکتیں

جنوبی افریقہ کے ساحلی علاقوں سے ایک ماہ میں دوسری بار ٹکرانے والے سمندری طوفان ’ فریڈی ‘ نے ملاوی اور موزمبیق کے علاقوں میں بڑی تباہی مچا دی گئیں. طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی سے ہلاکتوں …

Read More »

سعودی عرب میں 117.3 ملین ڈالر کی منشیات کی 4,693,000گولیاں گولیاں ضبط

سعودی عرب نے طبی آلات میں چھپائی گئی 4.6 ملین سے زائد ایمفیٹامین گولیاں ضبط کر لیں، سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول کے سرکاری ترجمان کے مطابق جدہ اسلامک پورٹ میں طبی آلات کی دو کھیپوں میں چھپائی گئی 4,693,000 ایمفیٹامین گولیاں ضبط کی گئیں۔سعودی پریس ایجنسی …

Read More »

جی میل صارفین کے لئے آٹو ای میل تحریر کرنے کا جدید ٹول متعارف

گوگل کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ورک اسپیس ایپس میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ٹولز کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔کمپنی نے بتایا کہ اے آئی فیچرز کو سب سے پہلے جی میل اور گوگل ڈاکس کا حصہ بنایا جا رہا ہے جس سے لوگوں کو …

Read More »
Skip to toolbar