ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن پر قابو پانے کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم جنگ کی ابتداء کرنے والے نہیں ہوں گے، لیکن ہم ہر طرح کی جنگ کے لیے تیار ہیں، ہم دشمن کے سامنے …
Read More »World
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرے
امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع پالیسیوں کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرین نے واشنگٹن، نیویارک، ہیوسٹن، فلوریڈا، کولوراڈو اور لاس اینجلس سمیت دیگر مقامات پر احتجاجی ریلیاں نکالیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …
Read More »بیرون ملک پر تعیش سفر کرنے پر ایرانی صدر نے معاون خصوصی کو برطرف کر دیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے غیر ملکی پر تعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے معاون خصوصی کو برطرف کردیا۔ ایرانی صدر نے معاون خصوصی پارلیمانی امور شہرام دبیری کو انٹارکٹیکا کے پرتعیش تفریحی سفر پر جانے کی وجہ سے برطرف کیا۔صدر مسعود پزشکیان کے حکمنامے میں کہا گیا …
Read More »روس کا یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر میزائل حملہ، 18 افراد ہلاک
امریکا کی یوکرین جنگ خاتمے کی کوشوں کے باوجود روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی جاری ہے، روس نے یوکرینی صدر زیلنسکی کے آبائی علاقے کریوی ریی پر میزائل حملہ کیا جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق رہائشی عمارت پر روسی میزائل حملے میں ہلاک ہونے …
Read More »امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے براہِ راست بات چیت بہتر ہوگی کیونکہ یہ تیز تر عمل ہے اور اس سے دوسرے فریق کو بہتر سمجھنے کا موقع ملتا ہے …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دیں
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک کے شہریوں پر ویزا پابندیوں کے نفاذ کو روک دیا۔یہ متنازع سفری پابندی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 جنوری کو جاری کردہ ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت تجویز کی گئی تھی جس کا مقصد امریکا کو دہشت گردی اور سکیورٹی خدشات …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ نے 2 سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے
امریکی حکومت نے نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی کے دو سعودی طلبہ کے ویزے منسوخ کر دیے۔سعودی طالب علم صالح الجوراد سمیت دو طلبہ ملک چھوڑنے پر مجبور، نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے امریکی حکومت سے ویزا منسوخی پر وضاحت کا مطالبہ کردیا۔نارتھ کیرولائینا اسٹیٹ یونیورسٹی نے طلبہ کی معاونت جاری …
Read More »امریکا نے 25 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کر دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ جوابی ٹیرف کا نفاذ امریکا کے لیے اچھا ہوگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے وہائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 25 ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر نے پاکستان پر 29 …
Read More »بھارتی فضائیہ کا جیگوار جنگی طیارہ گر کر تباہ
بھارتی فضائیہ کا ایک جیگوار جنگی طیارہ گجرات کے جام نگر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ایک پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہوگیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، حادثے کی جگہ جام نگر شہر سے 12 کلومیٹر …
Read More »پاسداران انقلاب دہشتگرد، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہو گا: امریکا
امریکا نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایرانی پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے، ایران کو نیو کلیئر پروگرام کا پھیلاؤ روکنا ہو گا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے حماس کو غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ …
Read More »