قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش نے بیلجیئم کو شکست دے کر ایک اور اپ سیٹ کردیا۔ جبکہ کروشیا نے کینیڈا کو4-1سے شکست دے دی ہے، دوحا میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا …
Read More »World
سعودی ولی عہد کیجانب سے ٹیم کو رولزرائس گاڑیاں دینےکااعلان جھوٹ نکلا
عودی عرب کی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیرو رینارڈ نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے کہ ان کی پوری ٹیم کو ارجنٹائن کے خلاف ورلڈ کپ میں شاندار فتح کے بعد شاہی خاندان کی جانب سے رولز رائس گاڑی تحفے میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس سے …
Read More »پچاس کروڑ واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا آن لائن فروخت کیلئے پیش
میڈیا رپورٹس کے مطابق 487 ملین واٹس ایپ صارفین کے فون نمبر ہیک کیے گئے ہیں اور انہیں ہیکنگ فورم پر فروخت کیا جا رہا ہے، یہ نجی ڈیٹا مبینہ طور پر 2022 کے ڈیٹا بیس میں موجود ہے جس میں امریکا، برطانیہ، مصر، اٹلی اور بھارت سمیت 84 ممالک …
Read More »لندن میں سوا 3ارب کی پراپرٹیزکاحصول، بانی متحدہ الطاف حسین اور پرانے ساتھی آمنےسامنے
متحدہ قومی موومنٹ کی لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے جنگ میں بانی متحدہ الطاف حسین کے پرانے ساتھی عدالت میں آمنے سامنے آگئے۔بانی متحدہ کے سابق ساتھی امین الحق، ندیم نصرت، طارق میر 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کے لیے متحد ہو کر قانونی جنگ لڑنے …
Read More »قطر فٹبال ورلڈ کپ: کوسٹ اریکا نے جاپان کو شکست دے دی
قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میچ میں کوسٹ اریکا نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں صفر گول سے ہرا دیا احمد بن علی سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کر سکی۔ …
Read More »فیفافٹبال ورلڈ کپ: آج 4 میچز کھیلےجائیں گے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ ای کے میچز میں جاپان اگلے راؤنڈ تک رسائی کی راہیں ہموار کرنے کی کوشش کرے گا جبکہ جرمنی کی ٹیم ایونٹ میں اپنی بقا کی جنگ لڑنے کیلئے میدان میں اترے گی، گروپ ایف …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ : پولینڈ نے سعودی عرب کو شکست دے دی
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے گروپ سی کے اہم ترین میچ میں پولینڈ نے سعودی عرب کو 0-2 صفر سے ہرا دیا۔قطر میں سعودی عرب کا دوسرے گروپ میچ میں پولینڈ سے دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا۔میچ کے 39ویں منٹ میں زیلینسکی نے گول کرکے پولینڈ کو برتری دلائی، تاہم …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے تیونس کو 1-0 سے شکست دیدی
فیفا فٹبال ورلڈکپ گروپ ڈی کے میچ میں آسٹریلیا نے تیونس کو شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس دلچسپ میچ میں دونوں ٹیموں نے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا۔ تاہم آسٹریلیا نے پہلے ہاف کے 23 ویں منٹ میں گول اسکور کر کے سبقت حاصل کرلی۔دوسرے ہاف …
Read More »سعودی ولی عہد کا ارجنٹینا کو شکست دینے پرسعودی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو رولز رائس دینے کا اعلان
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کو اپ سیٹ شکست دینے والی ٹیم کیلئے سعودی حکومت نے خزانے کا منہ کھول دیا۔ فاتح فٹبال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو حکومت نے مہنگی ترین گاڑی رولز رائس دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے سعودی عرب نے اپنے ابتدائی میچ میں ارجنٹینا …
Read More »فیفافٹبال ورلڈکپ :آج4 میچز،پولینڈاورسعودی عرب، ارجنٹینا اور میکسیکو اہم میچز
فیفا فٹ بال ورلڈ کپ کے ساتویں روز آج 4 میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی، سب سے اہم میچ ارجنٹینا اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔میگا ایونٹ ساتویں روز میں داخل ہوگیا ہے جہاں آج بھی چار میچز کھیلے جائیں …
Read More »