سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر میانمار کی سابق سربراہ مملکت کو سزا سنا دی گئی۔ کرپشن کے مختلف مقدمات میں پہلے سے سزا یافتہ میانمار کی رہنما آنگ سانگ سوچی کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے غلط استعمال پر مزید 7 سال کی قید سنا دی گئی۔میانمار کی نوبل …
Read More »World
نومسلم سابق امریکی باکسراینڈریوٹیٹ ریپ کیس میں گرفتار
آن لائن اثر و رسوخ رکھنے والے سابق امریکی باکسر اینڈریو ٹیٹ کو رومانیہ میں ریب اور انسانی اسمگلنگ کے الزام میں دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ حراست میں لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں اداے کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار چاروں مشتبہ افراد نے ایسا منظم جرائم …
Read More »ٹی 20 کرکٹرآف دی ایئر کی نامزدگی، وکٹ کیپر رضوان بھی شامل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بھی محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہیں جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے سیم کرن، بھارت کے سوریا کمار یادیو …
Read More »سری لنکا کےخلاف ٹی 20سیریز،آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی کپتان مقرر
بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ 3جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم میں روہت شرما، کے ایل راہول …
Read More »بھارتی اداکارہ تونیشا شرماکی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی،گنگنا شراوت نےواقعہ قتل قرار دے دیا
بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اداکارہ کی موت کو قتل قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے تونیشا شرما کی موت پر تبصرہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر …
Read More »بھارت میں یکےبعددیگرے 2روسی کاروباری شخصیات کی پُراسرار اموات
روسی قانون دان اور سوسیج انڈسٹری ٹائیکون بھارت میں ہوٹل کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا بتانا ہےکہ قانون دان اور بزنس ٹائیکون پاول انتوف ہوٹل کی تیسری منزل سے گر ہلاک ہوئے اور وہ ہوٹل کے باہر مردہ حالت میں پائے گئے جب …
Read More »بھارت کاپاکستان اور چین کی سرحدوں پر مزائل نصب کرنیکا فیصلہ
بھارت نے پاکستان اور چین کی سرحدوں کے ساتھ بیلسٹک میزائلوں کو نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نصب کیے جانے والے پرالے بیلسٹک میزائل 150 سے 500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، بیلسٹک میزائلوں کی رینج کو افواج کی خواہش پر …
Read More »چور10فٹ لمبی سرنگ کھودکر بینک سےسونا چُرا لے گئے
چوروں نے بینک کے لاکرز والے حصے تک پہنچنے کے لیے 10 فٹ لمبی اور 4 فٹ چوڑی سرنگ کھود دی اور بآسانی سونا چرا کر فرار ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے شہر کان پور میں چوروں نے فلمی انداز میں چوری کی واردات کر ڈالی ،بینک منیجر حسب …
Read More »روس کا یوکرین پر فضائی حملہ، 10ہلاک
روس کا یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی …
Read More »پاکستان سمیت دنیابھر میں مسیحی برادری آج کرسمس منا رہی ہے
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔ملک کے مختلف گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریبات جاری ہیں۔کراچی، لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں قائم چرچوں کے باہرسیکورٹی کے سخت انتظامات …
Read More »