بھارت میں 16 سالہ نوجوان نے اپنی بےعزتی کا بدلہ لینے کے لیے 58 سالہ خاتون کو ریپ کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ریوا میں پیش آئے اس واقعے میں ملوث نوجوان کو گرفتار …
Read More »World
پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے “را” کا منصوبہ ناکام بنا دیا
پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ لمنصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلر کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا، بعد میں اسے آپریشن کا رنگ …
Read More »بنگلہ دیش:عوام کوریاست کےخلاف اکسانےکےالزام میں 191 نیوزویب سائٹس بلاک
بنگلا دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام میں 191 نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔بنگلا دیشی وزیراطلاعات کا کہناہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ ویب سائٹس کے ڈومینز …
Read More »گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی رہا کر دیا گیا
گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی قیدی ماجد خان کو رہا کر دیا گیا ، ماجد خان کو القاعدہ کے لیے کام کرنے پر امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) نے مارچ 2003 میں گرفتار کیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 42 سالہ ماجد خان …
Read More »چینی کمپنی نےنئے پر 9 کروڑ ڈالر ملازمین میں بانٹ دئیے
چینی کرین ساز کمپنی نے سال کے آخر میں اپنے ملازموں کو 9 کروڑ ڈالر کا انعام اور بونس دیا ہے۔کمپنی نے اپنے ملازمین کو غیرمعمولی بونس اور انعامات سے نوازا ہے جس کے لیے 9 کروڑ ڈالر کی رقم کےبقدر نوٹوں کو ایک پہاڑ کی صورت میں سجایا گیا …
Read More »بچے کو وہیں چھوڑ کر جہاز میں سوار ہونےوالے یورپی والدین کو حراست میں لے لیا گیا
سرائیل میں ایک یورپی ماں باپ نے اپنے بچے کا ٹکٹ خریدنے سے انکار کر دیا اور بچے کو ایئرپورٹ پر چھوڑ کر ہی پرواز میں سوار ہو گئے۔ واقعہ تل ابیب کے بین گوریان ایئرپورٹ پر پیش آیا، جوڑے کا تعلق یورپی ملک بیلجیم سے تھا اور وہ تل …
Read More »روس کا یوکرینی شہر باخموت کے ایک گاؤں پر قبضے کا دعویٰ
روس نے یوکرین کے شہر باخموت کے شمالی مضافات میں ایک گاؤں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے تاہم یوکرین کی حکومت کی طرف سے فوری طور اس دعوے پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا …
Read More »گیما اور بیٹا شعاعوں پر مشتمل سکے نماخطرناک تابکاری کیپسول ہائی وے پر گُم
آسٹریلیا میں ہائی وے پر سکے سے بھی چھوٹا کیپسول گُم ہو گیا، اس کیپسول میں انتہائی تاب کار مادہ ’’سے زی ام 137‘‘(cesium) موجود ہے جو اب لاپتا ہے، یہ مادہ کان کنی کے آلات میں استعمال ہوتا ہے اور بیک وقت گیما اور بیٹا دونوں شعائیں خارج کرتا …
Read More »سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی ، جوڑے کی جانب سے ڈانس ویڈیو انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی تھی۔ 21 سالہ استیاض حقی اور اس کے منگیتر امیر محمد احمدی کو بدعنوانی اور جسم فروشی کو فروغ دینے، …
Read More »پنشن قوانین میں تبدیلی کے خلاف فرانس میں ملک گیر احتجاج
پنشن کے قوانین میں تبدیلی کے خلاف فرانسیسی شہریوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ملک بھر میں کئے گئے مظاہروں کے دوران اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پنشن کی عمر میں اضافے کے فیصلے کے خلاف فرانس بھر میں تازہ مظاہرے ہوئے …
Read More »