بنگلہ دیش:عوام کوریاست کےخلاف اکسانےکےالزام میں 191 نیوزویب سائٹس بلاک

Share

بنگلا دیش میں ریاست مخالف خبریں شائع کرنے کے الزام میں 191 نیوز ویب سائٹس بلاک کرنے کا حکم دے دیا گیا۔بنگلا دیشی وزیراطلاعات کا کہناہے کہ ٹیلی کام ریگولیٹر کو ہدایت جاری کردی گئی ہے کہ وہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ ویب سائٹس کے ڈومینز بند کر دیں۔انہوں نے کہا کہ یہ ویب سائٹس ایسی سرگرمیوں میں ملوث ہیں جو عوام کے ذہنوں میں الجھن پھیلانے کا سبب بن رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کے ’ڈیجیٹل سکیورٹی ایکٹ‘ کے تحت 2018 کے بعد سے اب تک سیکڑوں افراد کو گرفتار کیا جا چکا

Check Also

میرے خیال میں شوٹنگ کا ایران جنگ سے تعلق نہیں، ٹرمپ

Share امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فائرنگ کرنے والے کے پاس کئی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *