World

بائیڈن کی اسرائیلی وزیراعظم کو بیٹےکی شادی پر مبارکباد، وائٹ ہاؤس دورہ کی دعوت

امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لاپیڈ کے بیٹے کو فون پر شادی کی مبارکباد دی اور دس منٹ تک گفتگو کی ، اس دوران جو بائیڈن نے نوبیاہتا جوڑے کو وائٹ ہاؤس دورہ کی دعوت بھی دی۔ ہفتہ کے روز اسرائیلی میڈیا میں یہ بات سامنے آئی …

Read More »

اکلوتے چوہے نے 15لاکھ کا بھرکس نکال دیا

بھارت میں ایک پیٹو چوہا 14 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ کھا گیا ۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے مطابق بھارت میں ایک چوہا اے ٹی ایم مشین میں گھس گیا، چوہے نے صبح بینک کھلنے تک 14 لاکھ روپے سے زائد کے کرنسی نوٹ کتر ڈالے بینک …

Read More »

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ،یوکرین کادفاعی نظام ’’ایس ۔ 300‘‘ تباہ کر دیا

روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ روسی ڈرونز نے یوکرینی شہر زاپوریزیا میں یوکرین کے فضائی دفاعی نظام ’’ ایس ۔ 300 ‘‘ کو تباہ کردیا ہے۔اس کے علاوہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ روس نے یوکرین کے ’’ ایس یو ۔ 25 ‘‘ طیارے کو مار گرایا …

Read More »

ایران:شمالی تہران کی جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، عمارت کو آگ لگا دی گئی

ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل میں ہفتے کی رات قیدیوں اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپیں ہوئیں اور عمارت سے آگ کے شعلے نکلتے دکھائی دیئے ، تاہم ایران کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ صورت حال کنٹرول میں ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی …

Read More »

روسی فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکارہلاک، مذید ہلاکتوں کا خدشہ

یوکرین کی سرحد سے متصل روسی علاقے میں فوجی ٹریننگ گراؤنڈ میں فائرنگ سے 11 رضاکار ہلاک ہوگئے۔جبکہ جوابی کارروائی سے حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا غیرملکی میڈیا کے مطابق سینٹر میں رضاکار دستوں کو یوکرین کیخلاف جنگ کی ٹریننگ دی جارہی تھی اس دوران 2 رضاکار …

Read More »

برطانیہ میں چند دن بعد 2سینٹی میٹر تک برفباری متوقع

برطانیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا. امکان ہے جسکے بعد درجہ حرارت آنے والے دنوں میں گرنے کا جائے گا اور ملک کے بیشتر حصوں میں سال کی پہلی برفباری متوقع ہے۔ تازہ ترین موسمیاتی پیشگوئیوں کے مطابق آرکٹک موسمیاتی فرنٹ کے باعث وسطی برطانیہ کے کئی حصوں …

Read More »

امریکی صدر نے کوئی نئی بات نہیں کی وہ محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں وائٹ ہاؤس

امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی پروگرام بارے بیان پر وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے وضاحت جاری کردیا، امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب پر …

Read More »

جاپان میں خواتین کی خودکشی میں اضافہ، مرد دوسرے نمبر پرآگئے

وزارت صحت کی جانب سے مرتب کیے گئے ایک سرکاری وائٹ پیپر میں بتائے گئے ہیں۔جمعہ کو جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے مطابق 13,939 مردوں نے اپنی جانیں لیں، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 116 کم ہیں، جبکہ 7،068 خواتین نے خودکشی کی، جو 2020 کے مقابلے میں …

Read More »

چین نے امریکہ کو پچھاڑ دیا ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے ایک نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ خلا میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔یاوگان-36 سیٹلائٹ کوہفتے کی صبح 3بجکر12منٹ (بیجنگ وقت)پر جنوب مغربی صوبے سیچھوان کے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ-2ڈی کیریئر راکٹ سے لانچ کیا گیا جو مقررہ مدار میں کامیابی کے ساتھ داخل ہوا۔لانگ مارچ …

Read More »

مصری لڑکی مرنے کے 22منٹ بعد زندہ ہوگئی

مصری ٹرائیتھلون چمپئن جومانہ یاسر حرکت قلب بند رہنے کے بعد مسلسل 22 منٹ تک بے ہوش رہی مگر اس کے بعد اسے پھر ہوش آگیا۔جومانہ کو ابتدائی طبی امداد دی گئی اور پھر اسے شمالی مصر کے اسکندریہ گورنریٹ کے ایک اسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں ضروری ٹیسٹ …

Read More »
Skip to toolbar