
برطانیہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا. امکان ہے جسکے بعد درجہ حرارت آنے والے دنوں میں گرنے کا جائے گا اور ملک کے بیشتر حصوں میں سال کی پہلی برفباری متوقع ہے۔
تازہ ترین موسمیاتی پیشگوئیوں کے مطابق آرکٹک موسمیاتی فرنٹ کے باعث وسطی برطانیہ کے کئی حصوں میں درجہ حرارت بڑی تیزی سے گر سکتا ہے جس کے نتیجے 2 سینٹی میٹر تک برفباری کا امکان ہے۔ماہر موسمیات جم ڈیل کا ماننا ہے کہ چند دنوں میں برفباری کا امکان ہے اور یہ ۲ دنوں تک جاری رہ سکتی ہے