World

ہیلووین کی خوفناک تقریب جنوبی کورین کے لیے خوفناک بن گئی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی

جنوبی کوریاکے دارالحکومت سیئول کی تنگ گلیوں میں ہیلووین کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی جبکہ 150 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ جنوبی کورین حکام کے مطابق دارالحکومت سیئول میں ہیلووین منانے والے ہزاروں لوگوں کے تنگ گلیوں میں جمع ہونے سے بھگدڑ مچی جس کے …

Read More »

موسم سرما کا آغاز، برطانیہ میں گھڑیاں پیچھے کر دی گئیں

برطانیہ میں سردیوں کے آغاز پر تمام گھڑیاں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں۔ ونٹر ٹائم کے شروع ہوتے ہی برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق بھی بڑھ گیا ہے ۔رپورٹس کے مطابق گھڑیاں پیچھے کرنے کا مقصد سورج کی روشنی سے زیادہ سے …

Read More »

امریکہ نےیوکرین کے لیے مذید275 ملین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کر دیا

یوکرین کے لیے امریکہ نےنئی جنگی امدادی کھیپ 275 ملین ڈالر مالیت کی ہوگی۔ یہ اعلان امریکہ کی طرف جمعہ کے روز کیا گیا ہے۔اس امریکی اعلان کے بعد اب تک یوکرین کے لیے امریکی امدادی فوجی امداد کی مجموعی مالیت ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ امریکہ کی …

Read More »

یورپی یونین نے 2035ءتک پیٹرول گاڑیاں ختم کرنے کا معاہدہ کر لیا

کاربن خارج کرنے والی نئی گاڑیوں پر پابندی عائد کرنے کے لیے یورپی یونین نےقانون سازی کا ایک معاہدہ کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ میں یورپی کونسل کے نمائندوں کے درمیان بات چیت کا آغاز جمعرات کو ہوا، جس. میں مذاکرات کاروں کے درمیان کاربن فری مستقبل کی طرف 27 رکنی …

Read More »

قطر: سول ڈیفنس کے 3 پاکستانی ارکان حادثہ میں جاں بحق

قطری سول ڈیفنس کے تین پاکستانی ارکان ورلڈ کپ کے فائنل کے آغاز سے 25 دن پہلے دوحہ میں ایک حادثے میں جاں بحق ہو گئے۔قطری حکام نے تصدیق کی کہ یہ تینوں افراد ملٹی نیشنل سکیورٹی ٹریننگ کے شرکا میں شامل نہیں تھے جو اس وقت دوحہ کے آس …

Read More »

یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیار تیارکررہا ہے، روس کی امریکہ سے باضابطہ شکایت

امریکہ پر روس کی جانب سے یوکرین میں حیاتیاتی ہتھیاروں کے پروگرام کی مالی معاونت کا الزام عائد کیے ہوئے 8 ماہ گزر چکے ہیں، لیکن اس کی تصدیق کے بعد کہ اسے فوجی کارروائی کے بعد یوکرین کی لیبارٹریوں میں شواہد ملے ہیں، روس نے الزام کی تجدید کرتے …

Read More »

امریکا میں پی ٹی آئی صدر کی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

پی ٹی آئی امریکا کے صدر سجاد برکی نے امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔ہیوسٹن میں ہوئی اس ملاقات میں کانگریس مین مائیکل مک کال، پاکستانی نژاد امریکی ری پبلکن جاوید انور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔ ملاقات کے حوالے سے …

Read More »

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کاکنٹرول سنبھال لیا

ایلون مسک نے 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد سابق سی ای او اگروال اور سیگال نے ٹوئٹرچھوڑدیا ٹوئٹر ڈیل کے بعد ایلون مسک نے ٹوئٹر پر جاری مختصر پیغام میں لکھا کہ (the bird is freed) ’پرندہ آزاد ہوگیا‘ ایلون مسک کا کہنا …

Read More »

آج 27 اکتوبر ،جموں کشمیر پرغیر قانونی بھارتی قبضےکا دن، دنیا بھرمیں کشمیریوں کا یوم سیاہ

ء بھارت کے مقبوضہ جموں کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے دن آج کنٹرول لائن کےدونوں اطراف اور دنیا بھر کےکشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے پیغام میں کہاکہ 27 اکتوبر 1947 کوبھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں اپنی فوجیں غیرقانونی طور پر اتاری تھیں …

Read More »

روس یوکرین کشیدگی، بڑھتے خطرات پوتین جوہری تربیتی میدان میں آگئے

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے روس کی سٹریٹجک ڈیٹرنس فورسز کی مشقوں میں شرکت کی جو خطرات کا جواب دینے کے لیے ذمہ دار فورس سمجھی جاتی اس بات کا اعلان کریملن نے کیا ہے یہ فورس ہی ایٹمی جنگ کی صورت میں متحرک ہوتی ہے۔کریملن نے ایک بیان میں …

Read More »
Skip to toolbar