امریکا میں پی ٹی آئی صدر کی سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات

Share

پی ٹی آئی امریکا کے صدر سجاد برکی نے امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔ہیوسٹن میں ہوئی اس ملاقات میں کانگریس مین مائیکل مک کال، پاکستانی نژاد امریکی ری پبلکن جاوید انور اور پی ٹی آئی رہنما عاطف خان بھی موجود تھے۔

ملاقات کے حوالے سے سجاد برکی کا کہنا تھا کہ ملاقات میں اس بات پراتفاق کیا گیا کہ ریپبلکنز کے امریکا میں برسر اقتدار آنے کی صورت میں پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar