World

وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر

جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …

Read More »

باپ کی 22 سال کی تلاش کے بعد مغوی بیٹا مل گیا

چینی باپ 22 سال سے مسلسل اپنے مغوی بیٹے کو تلاش کرتا رہا اور بالآخر اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص جس نے گزشتہ 22 سالوں کا بیشتر حصہ اپنے اغوا شدہ بیٹے کو تلاش کرنے کی کوششوں میں لگا رکھا تھا بالآخر …

Read More »

یوکرینی صوبے زاپوریزیہ پر روسی میزائل حملے ، 4 افراد ہلاک

روسی فوج کی جانب سے یوکرین پر کئے جانے والے تازہ میزائل حملوں کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی حکام نے بتایا کہ روسی میزائلوں نے زاپوریزیہ کے علاقے میں ایک سکول میں امداد کی تقسیم کے مرکز کو نشانہ بنایا جس …

Read More »

تھریڈز پر 5روز میں صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

سوشل میڈیا ایپ تھریڈز پر صارفین کی تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پانچ روز میں 10 کروڑ صارفین کے ساتھ تھریڈز نے چیٹ جی پی ٹی کا تیز ترین آن لائن پلیٹ فارم کا ریکارڈ بھی توڑ دیاتھریڈز کے مالک مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ تھریڈز …

Read More »

بحر اوقیانوس تارکین وطن سے بھری مزید 3 کشتیاں لاپتہ

بحر اوقیانوس میں سپین کے نزدیک تارکین وطن کی مزید 3 کشتیاں لاپتہ ہو گئیں، کشتیوں میں 300 کے قریب افراد سوار تھے۔15 دن سے لاپتہ کشتیاں سینیگال سے روانہ ہوئی تھیں، ایک میں 63 جبکہ دوسری میں 50 سے 60 افراد سوار تھے، تیسری کشتی 27 جون کو روانہ …

Read More »

چین کے تعاون افغانستان سے خام تیل کی پیداوار شروع ہوگئی

چین کی مدد سے شمالی افغانستان کی قشقری آئل فیلڈ سے خام تیل نکالنےکا کام شروع کردیاگیا ۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق افغان وزیر برائے معدنیات و پیٹرولیم شہاب الدین دلاور نے چینی کمپنی کے عہدیداروں کے ہمراہ قشقری آئل فیلڈ کا افتتاح کیا، چینی کمپنی کے تعاون سے …

Read More »

کیا کولڈ ڈرنکس میں استعمال ہونے والا سویٹنر کینسر کاسب بن رہا ہے؟

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ڈائیٹ کوک، سیون اَپ اور دیگر مصنوعات میں عام استعمال ہونے والے سویٹنر ’اسپارٹیم‘ کو رواں ماہ انسانوں میں کینسر کا ممکنہ باعث قرار دیے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ڈبلیو ایچ او …

Read More »

عرب امارات میں سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والا ایشیائی باشندہ گرفتار

متحدہ عرب امارات میں ایشیائی باشندے کی جانب سے دولت کی نمائش کرنے پر اماراتی قوانین کے تحت گرفتار کر لیا گیا، ایشیا ئی باشندے نے کاروں کے ایک شوروم میں اپنی دولت کی نمائش کرائی اور خود کو امیر ترین شخصیت کے طور پر ظاہر کیا۔ویڈیو میں دیکھا جا …

Read More »

سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مانچسٹر میں بھی احتجاج کیا گیا۔واضح …

Read More »

سوڈان : فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک، درجنوں زخمی ہوگئے

سوڈان کے شہر ام درمان میں متحارب افواج میں شدید لڑائی جاری ، سوڈانی افواج کے حالیہ فضائی حملوں میں22 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔پیراملٹری فورسز نے فوج کو رہائشی علاقوں میں حملوں کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے جو 15 اپریل کے بعد رہائشی علاقے میں سب سے مہلک …

Read More »
Skip to toolbar