فیفا ورلڈ کپ کا ارجنٹائن اور کروشیا کے مابین ہونے والا پہلا سیمی فائنل میچ دیکھنےکے لیے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزاقطر پہنچ گئیں۔قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور ٹینس سٹار نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر فٹبال کے میچ سے لطف اندوز ہونے کی تصاویر شیئر کیں۔ اس …
Read More »World
فیفا فٹبال ورلڈ کپ:فائنل جیتنے والی ٹیم کو 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز،رنر اپ ٹیم کو3کروڑ ڈالرز ملیں گے
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فائنل میں شکست کھانے والی ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ اس کی تفصیل سامنے آگئی ہے۔ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، کروشیا کو شکست دے کر ارجنٹائن کی ٹیم فائنل میں جگہ بنا چکی …
Read More »آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابراعظم تنزلی کےبعدتیسرے، انگلینڈ کےجو روٹ چوتھےنمبر پرآگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔آسٹریلیا کے مارنس لابوشین کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دو درجے ترقی کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے اور …
Read More »برازیلین سٹارفٹبالرنیمار کرپشن الزامات سےبری
برازیل کے فٹبال سپر اسٹار نیمار کرپشن اور دھوکا دہی کے الزامات سے بری ہوگئے۔ اسپینش کی عدالت نے نیمار سمیت تمام 9 افراد کو کرپشن کے الزامات سے بری کردیا۔نیمار پر 2013ء میں برازیلی کلب سینٹوس سے اسپینش کلب بارسلونا منتقلی کے معاہدے سے متعلق الزامات تھے۔واضح رہے کہ …
Read More »فیفا فٹبال ورلڈ کپ کا دوسراسیمی فائنل آج فرانس اور مراکش کے درمیان ہوگا
فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا دوسرا سیمی فائنل آج دفاعی چیمپئن فرانس اور مراکش کے درمیان میں کھیلا جائے فرانس ٹائٹل کے دفاع کے لئے فائنل کی جانب قدم بڑھائے گا یا مراکش کی ٹیم میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگی ۔فٹبال ورلڈکپ 2022 کے دوسرے …
Read More »امریکاکا یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کا
امریکا نے پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم یوکرین بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔روس کو ٹف ٹائم دینے کیلئے امریکا نے اپنے اتحادی یوکرین کو پیٹریاٹ میزائل ڈیفنس سسٹم دینے کی تیاری شروع کردی ہے ، یوکرین کی جانب سے امریکا سے جدید فضائی دفاعی نظام بھیجنے کا مطالبہ کیا جارہا …
Read More »چین نے2 مانیٹر سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیئے
پیر کو شمال مغربی چین کے جیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے ” شی یان اے 20 ” اور ” شی یان بی 20 ” کو لانگ مارچ سی 4 کے ذریعے لانچ کیا گیا۔شی یان کا مطلب چینی زبان میں “تجربہ” ہے اور خلا میں بھیجے گئے دونوں دو شی …
Read More »آئی ایم ایف نے پاکستان سے پھر ڈو مور کا مطالبہ کر دیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف معاشی اعداد و شمار کو ازسرنو مقرر کرنا ہوگا۔اپنے ایک بیان میں نمائندہ آئی ایم ایف ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان سے 9ویں جائزہ کے لیے مثبت بات چیت چل …
Read More »ارجنٹینا کروشیا کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا،کپتان میسی کاورلڈکپ میں ریکارڈ برابر
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ میچ کھیلنے کا ریکارڈ برابر کردیا۔لیونل میسی پانچویں مرتبہ ورلڈکپ میں کھیل رہے ہیں اور انہوں نے ارجنٹائن کے لیے 25 میچ کھیل لیے ہیں۔اس سے قبل یہ ریکارڈ جرمنی کے لوتھر میتھاؤس کے پاس تھا۔ دوسری جانب لیونل …
Read More »شام میں امریکی فضائی حملے، داعش کے 2 اہم کمانڈر ہلاک
امریکا کے شام کے مشرقی علاقے پر فضائی حملے میں داعش کے دو سینئرکمانڈرز ہلاک ہوگئے۔امریکی سنٹنٹرل کمانڈ کے مطابق داعش کے کمانڈرز کو ہیلی کاپٹرز کی مدد سے کی گئی کارروائی میں نشانہ بنایا گیا، کارروائی کے دوران کوئی عام شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ہلاک ہونیوالے ایک کمانڈر …
Read More »