شمالی امریکی ملک میکسیکو میں امریکی سرحد کےقریب پناہ گزینوں کے کیمپ میں آتشزدگی سے 37 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ امریکی سرحد کے قریب میکسیکو کے شہر ‘Ciudad Juarez’ میں پیش آیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ حادثے میں 37 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 21 …
Read More »World
چین کے خلائی مشن نے چاند پر موجود پانی کے ذخیرے کو دریافت کرلیا
جرنل نیچر جیو سائنس میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ چین کے چینگ 5 مشن نے چاند بھر میں پھیلے گلاس کے ننھے موتیوں کے اندر پھنسے پانی کو دریافت کیاتحقیق میں بتایا گیا کہ چاند کی سطح سے یہ نمونے 2020 کے دوران حاصل کیے گئے تھے جن …
Read More »افغانستان : دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ، متعدد زخمی ہوگئے
کابل میں دفتر خارجہ کے قریب خود کش دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ، متعدد ززخمی ہوگئے، ترجمان وزارت داخلہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جارہ کردہ بیان میں کہا ہے کہ حملہ آور کو افغان فورسز نے پہچان لیا تھا جس کے بعد اسے دفتر خارجہ …
Read More »عطارد ، زہرہ، مریخ، مشتری اور زحل 28 مارچ کو ایک ساتھ نظر آئیں گے
نظام شمسی کے آدھے سے زیادہ سیارے آپ آسمان پر دیکھے جا سکتے ہیں، یشتر سیاروں کو دیکھنے کے لیے ٹیلی اسکوپ یا دوربین کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔28 مارچ کو سورج غروب ہونے کے بعد عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری اور یورینس کو چاند کے ساتھ دیکھنا ممکن ہوگا۔یہ سب …
Read More »ایک کلو سے زائد وزنی دنیا کے پہلے موبائل فون کو 50 سال ہوگئے
دنیا کی پہلی موبائل فون کال کو 50 سال مکمل ہوگئے ہیں۔50 سال قبل نیویارک کے شہریوں نے ایک درمیانی عمر کے شخص کو سڑک پر ایک اینٹ جیسے بڑے پلاسٹک فون ہر بات کرتے ہوئے دیکھا تھا۔یہ مارٹن کوپر تھے اور انہوں نے ایک پروٹوٹائپ موبائل ڈیوائس سے پہلی …
Read More »ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا
فاتح ٹیم ایران نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دی۔تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023ءکے فائنل میچ میں ایران اور تین مرتبہ کی چیمپئن جاپان کی ٹیمیں آمنے …
Read More »نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کے 16رکنی ٹی 20 اسکواڈ کے ٹام لیتھم کپتان ہوں گے،2021کے بعد ان کی ٹی 20کرکٹ میں واپسی ہوگی۔نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑی ٹم سودھی، کین ولیم سن، گلین فلپس، مچل سینٹنر آئی …
Read More »روس کا بیلاروس کیساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ خطرناک قرار
یورپی یونین اور نیٹو نے روس کے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کے معاہدے کو خطرناک اور اشتعال انگیز قرار دے دیا۔گزشتہ روز روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بیلاروس میں اپنے جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہونے کا اعلان کیا۔روس کے بیلاروس کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھنے کے …
Read More »پاک افغان ٹی 20 سیریز : افغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20 سیریز اپنے نام کرلی
پاک افغان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں فغانستان نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی۔افغانستان نے 131 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، رحمن اللہ گربار 44 رنز بنا کر نمایاں رہے، ابراہیم زدران 44، عثمان غنی 7 رنز …
Read More »تیونس: ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے
انسانی حقوق کے ایک گروپ کی جانب سے بتایا گیا کہ تیونس میں ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19 افریقی پناہ گزین ہلاک ہوگئے، کشتی ڈوبنے کا یہ واقعہ اتوار کی صبح پیش آیا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 پناہ گزین ڈوب گئےکشتی میں سوار افراد سب …
Read More »