بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت دبئی میں ڈانس اکیڈمی کے آغاز کے بعد ممبئی واپس آگئی ہیں لیکن ممبئی واپسی پر راکھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نیا ساتھی مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ مجھے ایک بہت اچھا …
Read More »World
پاکستان اور پاک فوج کے خلاف فیک پروپیگنڈا پھیلانے ، لوگوں کو اکسانے کے الزام میں عادل راجہ برطانیہ میں گرفتار
سنگین جرائم میں اکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب ملزم عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے ۔پاکستان سے مفرور ملزم عادل راجہ کےخلاف فراڈ،دھوکہ دہی اور پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں ، عادل راجہ کے خلاف …
Read More »کشتی اُلٹنے سے 100 سے زائد افراد ڈوب کر ہلاک
شمالی نائیجیریا میں ایک شادی سے واپس آنے والی کشتی اُلٹ گئی جس کے باعث تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نائجیریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائجر میں اُلٹ گئی۔پولیس کے ترجمان اوکاسانمی اجائی نے …
Read More »سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ قریبی ساتھی سمیت گرفتار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق امریکی صدر حالیہ مہینوں میں دوسری بار عدالت میں پیش ہوئے۔ڈونلڈ ٹرمپ …
Read More »مقبول کورین اداکارہ پارک سو ریون 29 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
مقبول کورین اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا …
Read More »متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ 28 جبکہ پاکستان میں 29 جون کو منائے جانے کا امکان
متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔اماراتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات سے متعلق اعلان کیا گیا۔ الهيئة: إجازة عيد الأضحى في …
Read More »خانہ کعبہ کے غلاف کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا
حج سیزن کی روایت کو پیش نظر رکھتے ہوئےخانہ کعبہ کے غلاف کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق احتیاطی تدابیر کو پیش نظر رکھتے ہوئے جمعہ کے روز غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے اور خانہ کعبہ کے نچلے حصے کو …
Read More »گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی مصری بھکارن 90 لاکھ کی مالکن نکلی
مصر کی رہائشی بھکارن انتقال کے بعد 10 لاکھ مصری پاؤنڈز ( پاکستانی 90 لاکھ روپے ) کی مالکن نکلی ۔عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکارن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تاہم چند روز قبل بھکارن …
Read More »بھارت کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں عبرت ناک شکست
لندن کے اوول گراؤنڈ میں آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دیدی۔لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے آخری روز بھارتی ٹیم 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 234 رنز بناکر …
Read More »بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام
امریکی صدر جو بائیڈن پر یوکرینی گیس کمپنی بریسما ہولڈنگز سے 5 ملین ڈالر رشوت لینے کا الزام عائد کر دیا گیا، یوکرینی حکومت گیس کمپنی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کر رہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق جون 2020ء میں امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کو ذرائع سے کرپشن …
Read More »