اسلامی جمہوریہ ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سویڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے پر ایران میں سویڈش سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔سویڈش سفارتخانے کے باہر ہونے والے …
Read More »World
ویتنامی شہری 60 سال سے مسلسل کیوں جاگ رہا ہے؟
ویتنام کے 80 سالہ بزرگ شہری تھائی نوگ کا دعویٰ ہے کہ وہ پچھلے 60 برس میں سویا نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی نوگ نے کہا کہ نوجوانی میں اسے بخار ہوا تھا، جب بخار اترا اس کے بعد سے اس کی نیند اڑ گئی۔تھائی نوگ کی …
Read More »اوشین گیٹ کا دوباہ زیر سمندر آبدوز بھیجنے کا اعلان ،مسافروں کے لیے اشتہار بھی دے دیا
اوشین گیٹ کمپنی نے ایک مرتبہ پھر زیر سمندر جانے کے خواہش مند سیاحوں کے لیے سفر شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق اوشین گیٹ ایکسپی ڈیشنز نے ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے خواہش مندوں کے لیے ڈھائی لاکھ ڈالرز کا سیاحتی سفر کرانے …
Read More »سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے صدرعلوی، وفاقی وزراء کی ملاقاتیں
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے صدر مملکت عارف علوی، وفاقی وزیر مذہبی امور طلحہ محمود، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ سمیت دیگر وزراء نے ملاقات کی۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اس سال حج …
Read More »گوگل نے کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا
گوگل نے آن لائن نیوز ایکٹ کے تحت کینیڈا میں مقامی نیوز لنکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چند روز قبل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے بھی اعلان کیا تھا کہ کینیڈین حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کمپنیوں کے حوالے سے بنائے گئے نئے ایکٹ کے نفاذ سے قبل …
Read More »میکسیکو میں شدید گرمی، 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے
میکسیکو میں شدید گرمی سے گزشتہ دو ہفتوں کے دوران 100 سے زائد اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ زیادہ تر اموات ہیٹ سٹروک اور جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوئی ہیں ۔وزارت صحت کے …
Read More »غرقاب آبدوز کے ملبےکے ساتھ ممکنہ انسانی باقیات ملنےکا بھی انکشاف
ٹائی ٹینک کی سیاحت کے لیے لوگوں کو زیر سمندر لے جانے کے دوران تباہ ہونے والی اوشین گیٹ کمپنی کی آبدوز ’ٹائٹن‘ کا ملبہ بحراوقیانوس سے نکال لیا گیا ہے جب کہ اس کے ساتھ مکمنہ طور پر انسانی باقیات ملنےکا بھی انکشاف ہوا ہے۔امریکی کوسٹ گارڈ نے برطانوی …
Read More »پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت
پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتا …
Read More »سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک
سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی گارڈ اور مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔مغربی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص قونصل خانے کے باہر گاڑی سے اترا اور اس نے سکیورٹی افسروں پر فائرنگ کردی۔حملہ …
Read More »فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل: کیخلاف ہنگامہ آرائی، 150 سے زائد افراد گرفتار
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر تولوز سمیت کئی شہروں میں مظاہرین کی پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہیں، پولیس پر مظاہرین نے حملےکیے اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی۔مظاہرین نے احتجاج کے دوران اسکولوں کو بھی نہ بخشا اور متعدد اسکولوں سمیت پولیس اسٹیشن اور دیگر املاک کو …
Read More »