World

ثانیہ مرزا سےعلیحدگی، شعیب ملک جواب دینے سےگریزاں

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ایک بار پھر اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی سے متعلق پھیلی افواہوں پر جواب دینے سے گریز کیا ہے۔حال ہی میں کرکٹر شعیب ملک نے یوٹیوب پر ’کرکٹ پاکستان‘ کے لیے انٹرویو دیا۔ اس دوران انہوں نے …

Read More »

فیفا فٹبال ورلڈ کپ: 8 ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنلز مرحلہ آج سے شروع

قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈ کپ ٹائٹل کی جنگ 32 سے 8 ٹیموں تک سمٹ آئی ہے جبکہ آج جمعے سے کوارٹر فائنلز میں مزید 4 ٹیموں کو ناک آؤٹ کرنے کیلئے گھمسان کا رن پڑے گامنگل کے روز کھیلے گئے میچز کے ساتھ ہی قطر میں جاری فیفا …

Read More »

جرمن حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام، فوجی افسر گرفتار

جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں مشتبہ دہشت گرد نیٹ ورک رائش سٹیزنز موومنٹ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔میڈیا ذرائع کے مطابق حکومت کے خلاف بغاوت کے الزام میں …

Read More »

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معافی مانگ لی۔ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کو ایک آرٹیکل میں شہباز شریف پر الزام لگایا تھا۔اخبار نے الزام لگایا تھا کہ شریف خاندان نے زلزلہ زدگان کے فنڈ میں چوری کی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے شہباز شریف سے …

Read More »

جوہری جنگ کاخطرہ بڑھ رہا ہے،روسی صدر کی وارننگ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔روس کی سالانہ انسانی حقوق کونسل سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یہ بات کہی ہے۔ان کا مزید کہنا ہے کہ روس پاگل نہیں ہے، ہم …

Read More »

ٹیکسی سروس اوبر پر اپنے صارفین سے زائد کرایہ وصول کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک کروڑ 40 لاکھ (14 ملین) امریکی ڈالر جرمانہ عائد کردیاگیا۔

آسٹریلوی عدالت نے بدھ کے روز امریکی رائڈ شیئرنگ ایپ اوبر پر صارفین سے بعض سفر کیلئے مقررہ کرایہ سے زیادہ وصول کرنے اور اسے ادا نہ کرنے پر کینسیلیشن فیس لینے کی دھمکی دینے پر 21 ملین آسٹریلوی ڈالر (14ملین امریکی ڈالر) کا جرمانہ عائد کردیا۔کیس کے دوران مسابقت …

Read More »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی

بھارت میں ایک سال کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ایک سال کے دوران موسمی تبدیلی کی وجہ سے ہیٹ ویوز اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات میں اموات بھی …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ اسکیم میں جرم ثابت

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹرمپ آرگنائزیشن پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنادیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق جیوری کی سماعت میں ڈونلڈ ٹرمپ پیش نہیں ہوئے۔پراسیکیوٹرز کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ ٹیکس …

Read More »

امریکی جج نے سعودی ولی عہد کےخلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کیس خارج کر دیا

امریکی جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔امریکی جج کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد کو خاشقجی کیس میں قابل بھروسہ الزامات کے باوجود استثنیٰ حاصل ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جان بیٹس نے کہا ہے کہ میرے ہاتھ بائیڈن انتظامیہ کی …

Read More »

لیڈی گاگا کےکتوں کے اغوا کیلیے رکھوالے پر فائرنگ کرنےوالے کو 21 برس قید کی سزا

امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا کے نایاب کتے چرانے کے لئے ان کے رکھوالے کو گولی مارنے والے ملزم کو 21 سال قید کی سزا سنادی گئی۔گزشتہ برس 24 فروری کو لاس اینجلس کی ہالی ووڈ اسٹریٹ پر جیمز ہارورڈ جیکسن نامی شخص نے معروف گلوکارہ لیڈی گاگا کے 3 …

Read More »
Skip to toolbar